حیدرآباد۔24۔مارچ (اعتماد نیوز) بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی سے آج تلگو فلم اداکار ناگارجنا نے ملاقات۔انہوں نے احمد آباد میں ملاقات کی
اور نریندر مودی کی تعریف کی اور کہا کہ انکا مقصد نریندر مودی سے ملاقات سے یہ ہر گز نہیں کہ وہ انتخابات میں حصہ لینگے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اور انکی بیوی املا سیاست سے دور رہینگے۔